-->
اسرائیل اور امارات کے تعلقات امریکہ کے لیے کتنے اہم؟

اسرائیل اور امارات کے تعلقات امریکہ کے لیے کتنے اہم؟

مصر اور اردن کے بعد متحدہ عرب امارات وہ تیسرا عرب ملک ہے جس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پیش رفت پر خطے کی عرب اور غیر عرب ریاستوں کے درمیان اختلافات بھی نظر آرہے ہیں۔ یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kXmgcK

Related Posts

0 Response to "اسرائیل اور امارات کے تعلقات امریکہ کے لیے کتنے اہم؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3