
پھیپھڑوں کی پیوندکاری کے باوجود کرونا کو ہرانے والا نوجوان
ماہرینِ صحت کہتے ہیں کہ سانس کی بیماری میں مبتلا یا کمزور پھیپھڑوں والے افراد کے لیے کرونا وائرس زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ملیے ایک ایسے نوجوان سے جس نے پھیپھڑوں کی پیوندکاری کے بعد نئی زندگی پائی اور پھر کرونا وائرس کو بھی شکست دے دی۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34bat4r
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34bat4r
0 Response to "پھیپھڑوں کی پیوندکاری کے باوجود کرونا کو ہرانے والا نوجوان"
Post a Comment