
امریکہ: سفید فام نسل پرست نوجوان کو دس سیاہ فام افراد کے قتل پر عمرقید
آن لائن اپنی تحریروں میں جینڈرون کا کہنا تھا کہ اس کا حملہ امریکہ میں سفید فام طاقت کو برقرار رکھے گا۔ اس نے مزید لکھا کہ اس نے کانکلین، نیویارک میں اپنے گھر سے تین گھنٹے کی مسافت پر ٹاپس گروسری سٹور کا انتخاب اس لیے کیا کہ وہاں سیاہ فام آبادی کی اکثریت ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/B1t5bKi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/B1t5bKi
0 Response to "امریکہ: سفید فام نسل پرست نوجوان کو دس سیاہ فام افراد کے قتل پر عمرقید"
Post a Comment