
امریکہ کی نیوکلئیر فورس کو جدید بنانے کے لیے متوقع اخراجات میں اضافہ
نیوکلیئر فورس کو جدید بنانے کا عمل صدر اوباما کی انتظامیہ کے دور میں شروع ہوا تھا جسے ٹرمپ انتظامیہ نے مزید آگے بڑھایا۔ اس عمل کو عمومی طور پر کانگریس کی حمایت حاصل تھی اگرچہ کچھ قانون ساز بڑے پیمانے پر اخراجات کے مخالف تھے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yFPNhV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yFPNhV
0 Response to "امریکہ کی نیوکلئیر فورس کو جدید بنانے کے لیے متوقع اخراجات میں اضافہ"
Post a Comment