
امریکہ: پولیس کی مبینہ بربریت کا نشانہ بننے والوں کے لواحقین کیا چاہتے ہیں؟
پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کے قتل کیس کے فیصلے کے بعد امریکہ میں دیگر موقعوں پر پولیس کی مبینہ بربریت کا نشانہ بننے والوں کے لواحقین چاہتے ہیں کہ ان کے مقدمات بھی دوبارہ کھولے جائیں۔ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fKL45L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3fKL45L
0 Response to "امریکہ: پولیس کی مبینہ بربریت کا نشانہ بننے والوں کے لواحقین کیا چاہتے ہیں؟"
Post a Comment