-->
امریکہ: فضائی سفر میں اضافہ، غیر ملکی سیاحوں کو بھی داخلے کی اجازت ملنے کا امکان

امریکہ: فضائی سفر میں اضافہ، غیر ملکی سیاحوں کو بھی داخلے کی اجازت ملنے کا امکان

امریکہ میں ایئرلائنز کمپنیاں رواں سال کے موسم گرما میں مقامی فضائی سفر میں اضافے کی تیاریاں کر رہی ہیں، جب کہ حکومت کی جانب سے اس بات پر بحث جاری ہے آیا مزید غیر ملکی سیاحوں کو ملک میں آنے کی اجازت دی جائے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3hQqZxC

Related Posts

0 Response to "امریکہ: فضائی سفر میں اضافہ، غیر ملکی سیاحوں کو بھی داخلے کی اجازت ملنے کا امکان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3