
امریکہ اور چین کا باہمی اختلافات دور کرنے کا عزم
امریکی وزیر خارجہ ییلن نے زیورخ میں ہونے والی کانفرنس کے آغاز پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایسے میں جب کہ واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان مختلف شعبوں میں اختلافات موجود ہیں، یہ دونوں ممالک کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے اختلافات کو دور کریں اور مسابقت کو تنازعات میں تبدیل ہونے سے روکیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dzf6nFK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dzf6nFK
0 Response to "امریکہ اور چین کا باہمی اختلافات دور کرنے کا عزم"
Post a Comment