
امریکہ: اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 40 برس میں سب سے زیادہ اضافہ
امریکہ کے لیبر ڈپارٹمنٹ کی شماریات پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قیمتوں میں اضافے نے امریکی صارفین کو متاثر کیا ہے۔ ان قیمتوں میں پیٹرول، مکانات اور گروسری اسٹورز پر کھانے کی اشیا میں اضافہ شامل ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0AQgdeB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0AQgdeB
0 Response to "امریکہ: اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں 40 برس میں سب سے زیادہ اضافہ"
Post a Comment