
بروکلین میٹرو سٹیشن میں حملے کے شبے میں گرفتار شخص پر کیس درج
نیویارک کے مشرقی ڈسٹرکٹ کے اٹارنی بریون پیس نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ 62 برس کے فرانک آر جیمز پر مقدمہ دائر کیا جا رہا ہے۔ جیمز کو پریس کانفرنس سے کچھ ہی پہلے مین ہٹن کے ایسٹ ولیج کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/q2mOxCf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/q2mOxCf
0 Response to "بروکلین میٹرو سٹیشن میں حملے کے شبے میں گرفتار شخص پر کیس درج"
Post a Comment