
نیویارک سب وے سٹیشن پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی
نیویارک کی گورنر کیتھی ہوکل نے کہا ہے کہ " ہم لوگوں سے کہہ رہے ہیں کہ وہ چوکس رہیں، کیونکہ صورتِ حال ایسی ہے کہ ایک مسلح شخص ابھی آزاد پھر رہا ہے۔" نیویارک کی پولیس کمشنر کیچنٹ سوویل نے کہا ہے کہ ابتدائی اطلاعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس حملے میں دھماکہ خیز ڈیوائس استعمال کی گئی ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sNQFltC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/sNQFltC
0 Response to "نیویارک سب وے سٹیشن پر فائرنگ، متعدد افراد زخمی"
Post a Comment