
امریکہ میں پانی پر تیرتے 'سولر پینلز'
سورج کی شعاعوں سے بجلی حاصل کرنے کے لیے اکثر عمارتوں کی چھتوں پر سولر پینلز لگائے جاتے ہیں۔ لیکن اب یہ پینلز جھیلوں اور تالابوں کی سطح پر بھی لگائے جا رہے ہیں اور امریکہ میں اس رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XhxEIMo
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XhxEIMo
0 Response to "امریکہ میں پانی پر تیرتے 'سولر پینلز'"
Post a Comment