
'افغانستان میں خواتین پر پابندیاں اسلام نہیں ہے'
افغانستان میں طالبان کی جانب سے خواتین پر عائد پابندیوں پر امریکی حکام کو خاصی تشویش ہے۔ افغان خواتین کے لیے امریکہ کی خصوصی مندوب رینا امیری کہتی ہیں کہ خواتین پر حالیہ پابندیاں نہ تو اسلام کے مطابق ہیں نہ ہی یہ افغان ثقافت ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/L7wrexV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/L7wrexV
0 Response to "'افغانستان میں خواتین پر پابندیاں اسلام نہیں ہے'"
Post a Comment