جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقیں زیر غور نہیں ہیں: امریکہ
ایک سینئر امریکی عہدے دار نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا توسیع شدہ ڈیٹرنس کو مضبوط بنانے کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں جن میں تربیتی مشقیں بھی شامل ہیں جو وسیع تر تناظر میں ہمارے مشترکہ ردعمل پر مرکوز ہوں گی۔ ان میں ڈی پی آر کے کی طرف سے جوہری استعمال کا سلسلہ بھی شامل ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FGclOf
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FGclOf
0 Response to "جنوبی کوریا کے ساتھ جوہری مشقیں زیر غور نہیں ہیں: امریکہ"
Post a Comment