
میکسیکو جیل پر حملہ، محافظوں سمیت 17 ہلاک، گینگ سرغنہ سمیت 25 قیدی فرار
عہدے داروں نے بتایا کہ حملے میں جیل کے دس محافظ ہلاک ہوئے۔ ان کا کہنا ہے کہ بکتر بند گاڑیوں میں سوار مسلح افراد نے ریاستی جیل کے داخلی دروازے اور رہائشی کوارٹرز پر حملہ کیا۔ اس موقع پر ہونے والی بھگدڑ کے دوران 25 قیدی فرار ہو گئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1OwEGhj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1OwEGhj
0 Response to "میکسیکو جیل پر حملہ، محافظوں سمیت 17 ہلاک، گینگ سرغنہ سمیت 25 قیدی فرار"
Post a Comment