-->
امریکہ: ہاؤس کمیٹی کا بائیڈن دستایزات کیس میں وائٹ ہاؤس سے وزیٹرز کی فہرست فراہم کرنے کا مطالبہ

امریکہ: ہاؤس کمیٹی کا بائیڈن دستایزات کیس میں وائٹ ہاؤس سے وزیٹرز کی فہرست فراہم کرنے کا مطالبہ

کانگریس مین جیمز کامر نے کہا کہ وہ بائیڈن ٹیم کی تلاشی سے متعلق تمام دستاویزات اور مواصلات کے ساتھ ساتھ 20 جنوری 2021 سے اب تک کی صدر کے ولیمنگٹن، ڈیلاویئر کے گھر کی وزیٹر لاگز دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس کا مقصد یہ طے کرنا ہے کہ خفیہ مواد تک کس کی رسائی ہو سکتی ہے اور یہ کہ ریکارڈ وہاں کیسے پہنچا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/zGwmJZn

Related Posts

0 Response to "امریکہ: ہاؤس کمیٹی کا بائیڈن دستایزات کیس میں وائٹ ہاؤس سے وزیٹرز کی فہرست فراہم کرنے کا مطالبہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3