
ٹیکساس: دو پولیس اہلکار قتل، حملہ آور کی مبینہ خود کشی
حکام کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک گھر میں کوئی شخص کسی پر تشدد کر رہا ہے۔ جب پولیس اہلکاروں نے اس گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی تو 23 سالہ نوجوان کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک ہوئے۔ حملہ آور نے اس کے فوری بعد خود کو بھی گولی ماری۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/302FN1x
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/302FN1x
0 Response to "ٹیکساس: دو پولیس اہلکار قتل، حملہ آور کی مبینہ خود کشی"
Post a Comment