-->
کیلی فورنیا:  تباہ کن طوفان کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے 

کیلی فورنیا:  تباہ کن طوفان کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے 

ریاست کیلی فورنیا کے لیے موسمیات کے ماہرین نے پیر کے روز بارش میں وقفے کی پیش گوئی کی ہے۔ لیکن انہوں کہا ہے کہ دمٹی اور پتھر کے تودے پھسلنے کا امکان موجود ہے۔ لاس اینجلس اور کئی دوسری کاونٹیز میں مقامی اور ریاستی سطح پر کیے گئے ہنگامی اعلانات پر عمل درآمد جاری ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/p4L5RHi

Related Posts

0 Response to "کیلی فورنیا:  تباہ کن طوفان کے بعد نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے "

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3