
امریکہ میں صدارتی انتخابی مہم اربوں ڈالر کا کھیل ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات امریکی تاریخ کے سب سے مہنگے الیکشن ثابت ہوں گے، جس کی بنیادی وجہ کرونا وائرس کا پھیلاؤ ہے، اور صدارتی امیدواروں کو اپنے ووٹروں تک پہنچنے کے لیے ورچوئل ذرائع استعمال کرنے پڑ رہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2We7V0z
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2We7V0z
0 Response to "امریکہ میں صدارتی انتخابی مہم اربوں ڈالر کا کھیل ہے"
Post a Comment