-->
  کیلی فورنیا میں سال نو پر شدید بارشیں اور برفباری

  کیلی فورنیا میں سال نو پر شدید بارشیں اور برفباری

سب سے زیادہ سیلاب سیکرامینٹو کے جنوب میں لگ بھگ 32 کلو میٹر پر واقع زرعی علاقوں میں آیا جہاں سیلابی پانی دریاوں سے باہر امڈ آیا اور ریاست کے روٹ 99 پر درجنوں کاریں پانی میں ڈوب گئیں ۔ہنگامی عملے نے سال نو کی رات سے اتوار کی صبح تک کارسوارو ں کو بچایا اور شاہراہ مسلسل بند رہی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZrM5oeH

Related Posts

0 Response to "  کیلی فورنیا میں سال نو پر شدید بارشیں اور برفباری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3