
امریکہ کے لیے 2022 ماحولیاتی آفات کا تیسرا مہنگا ترین سال ثابت ہوا
"نیشنل سینٹرز فار انوائرمنٹل انفارمیشن" کی تازہ رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں چھ شدید طوفان، تین ٹراپیکل طوفان، تین ژالہ باری کے واقعات، ایک ایک خشک سالی، سیلاب اور موسم سرما کے طوفان کے علاوہ جنگلاتی آگ کے واقعات پیش آئے جن کے نتیجے میں 474 افراد ہلاک ہوئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BNqOeaV
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/BNqOeaV
0 Response to "امریکہ کے لیے 2022 ماحولیاتی آفات کا تیسرا مہنگا ترین سال ثابت ہوا"
Post a Comment