-->
امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو سربراہی کانفرنس میں صنعتی پیداوار اور اقتصادی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو سربراہی کانفرنس میں صنعتی پیداوار اور اقتصادی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

میکسیکو سٹی میں شمالی امریکی راہنماوں کے سر براہی اجلاس میں کینڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو ، میکسیکو کے صدر آندرے مینوئل لوپز ابراڈور اور امریکی صدر جو بائیڈن نے خطے میں مزید مصنوعات تیار کرنے اور سیمی کنڈکٹرز کی پیداوار بڑھانے سمیت اقتصادی تعلقات مضبوط بنانے پراتفاق کیا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/crqwyHN

Related Posts

0 Response to "امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو سربراہی کانفرنس میں صنعتی پیداوار اور اقتصادی تعلقات بڑھانے پر اتفاق"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3