
برفانی طوفان: 2900 فلائٹس معطل، امریکی ائیرلائن ساؤتھ ویسٹ تنقید کی زد میں
امریکہ میں آنے والے ’’بم سائیکلون‘‘ کی وجہ سے پیر کے روز 4 ہزار کے قریب فلائٹس معطل کی گئیں۔ ان میں سے 29 سو کے قریب صرف ساؤتھ ویسٹ ائیرلائینز کی فلائٹس تھیں۔ ان فلائٹس کے معطل ہونے کی وجہ سے ملک میں ہزاروں افراد ائیرپورٹس میں پھنس کر رہ گئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gV9uAiM
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gV9uAiM
0 Response to "برفانی طوفان: 2900 فلائٹس معطل، امریکی ائیرلائن ساؤتھ ویسٹ تنقید کی زد میں"
Post a Comment