
بائیڈن کے اگلے دو سال سخت ہوں گے : صدارتی مشیر
اب جب کہ 80 سالہ صدر موسم بہار کے اوائل میں اپنی ریکارڈ طویل عمر کے باوجود دوبارہ انتخاب میں حصہ لینے کے اعلان پرغور کررہے ہیں، ا ن کے لیے آگے کا راستہ بہت مشکل ہے ۔ کیونکہ جنوری میں ایوان پر ریپبلیکنز کے کنٹرول، افراطِ زر، کساد بازاری کا خطرہ اور یوکرین کے لیے حمایت برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UV9ESIN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/UV9ESIN
0 Response to "بائیڈن کے اگلے دو سال سخت ہوں گے : صدارتی مشیر "
Post a Comment