
واشنگٹن میں افغان شہریوں اور مختلف طبقہ فکر کے افراد کا مظاہرہ
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صدر کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے سامنے افغان نژاد امریکی شہریوں سمیت مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے طالبان مخالف بینر اٹھا رکھے تھے اور وہ بائیڈن انتظامیہ سے افغان شہریوں کی مدد کا مطالبہ کر رہے تھے، جنہوں نے امریکی افواج کی مدد کی ہے۔ ویڈیو دیکھئے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yT6ypz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3yT6ypz
0 Response to "واشنگٹن میں افغان شہریوں اور مختلف طبقہ فکر کے افراد کا مظاہرہ"
Post a Comment