-->
گوِنگ ٹیوزڈے: سخاوت کا عالمی دن

گوِنگ ٹیوزڈے: سخاوت کا عالمی دن

کیا آپ جانتے ہیں کہ سال کا ایک دن ایسا بھی ہے جسے دوسروں کی مدد اور اچھے کاموں کے لیے مختص کر دیا گیا ہے، اس دن کو گونگ ٹیوز دے کہتے ہیں۔ 2012، میں امریکہ سے شروع ہونے والی دوسروں کی مدد کی یہ تحریک اب ایک گلوبل موومینٹ بن چکی ہے اور ہر سال لاکھوں لوگ دنیا بھر سے اس کیمپین میں حصہ لیتے ہیں اور اپنے اپنے علاقوں میں فلاحی کاموں کا حصہ بنتے ہیں، اس دن دنیا بھر میں چیریٹیز کے لیے اربوں ڈالرز کے فنڈ جمع کیے جاتے ہیں، مزید جانیے آعیزہ عرفان کی اس ویڈیو میں ۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/gcxNfhd

Related Posts

0 Response to "گوِنگ ٹیوزڈے: سخاوت کا عالمی دن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3