
لاس اینجلس آٹو شو 2022
امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں حال ہی میں آٹو شو کا انعقاد ہوا۔ رواں برس کے اس آٹو شو میں زیادہ تر جدید ہائی ٹیک اور الیکٹرک گاڑیاں نمائش کے لیے پیش کی گئیں، آنے والے دنوں میں گاڑیوں کی صنعت کہاں پہنچنے والی ہے؟ جاننے کے لیے رپورٹ دیکھیے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CVz5UOW
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/CVz5UOW
0 Response to "لاس اینجلس آٹو شو 2022"
Post a Comment