
امریکہ: زراعت کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کیوں استعمال کی جا رہی ہے؟
امریکہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال تقریباً ہر شعبے میں بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں ایک میاں بیوی اپنے فارم پر ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہے ہیں۔ زراعت کے شعبے میں اس ٹیکنالوجی کا استعمال کیوں کیا جا رہا ہے اور یہ کتنا فائدہ مند ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qDT3zej
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qDT3zej
0 Response to "امریکہ: زراعت کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کیوں استعمال کی جا رہی ہے؟"
Post a Comment