
امریکہ میں کامیاب کاروبار چلانے والے ایغور پناہ گزین
چین کے ایغور نسل سے تعلق رکھنے والے بہت سے مسلمان ریاستی جبر سے بچنے کے لیے اپنے ملک سے فرار ہو کر دیگر ممالک میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ آج ہم آپ کے لیے امریکہ میں پناہ لینے والے چند ایسے ایغور کی کہانی لائے ہیں جو ٹیکنالوجی کے شعبے سے منسلک کامیاب کاروبار چلا رہے ہیں۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HWfcYU8
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HWfcYU8
0 Response to "امریکہ میں کامیاب کاروبار چلانے والے ایغور پناہ گزین"
Post a Comment