
امریکی صدارتی انتخابات: صدر ٹرمپ کے حامیوں میں اضافہ؟
ری پبلکن پارٹی کا چار روزہ کنونشن جمعرات کی رات ختم ہو رہا ہے۔ دونوں جماعتیں اپنے امیدوار اور ایجنڈا اپنے ووٹرز کے سامنے رکھ چکی ہیں۔ وائس آف امریکہ نے کچھ ایسے ووٹرز سے بات کی ہے جنہوں نے 2016 کے انتخاب میں تو صدر ٹرمپ کو ووٹ نہیں دیا تھا مگر اب وہ انہیں دوسری مدت کے لیے منتخب کرنا چاہتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YF5s0h
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YF5s0h
0 Response to "امریکی صدارتی انتخابات: صدر ٹرمپ کے حامیوں میں اضافہ؟"
Post a Comment