
ری پبلکن کنونشن: نائب صدر پینس کی جو بائیڈن پر تنقید
پینس نے جو بائیڈن کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن کہتے ہیں کہ امریکی نظام میں ہی نسل پرستی ہے اور پولیس اقلیتوں کے لیے مختلف رویہ رکھتی ہے۔ لہذٰا بائیڈن کے بقول وہ پولیس کا بجٹ کم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31z4K6A
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/31z4K6A
0 Response to "ری پبلکن کنونشن: نائب صدر پینس کی جو بائیڈن پر تنقید"
Post a Comment