-->
حجاموں کی مدد سے سیاہ فام امریکیوں کا اعتماد جیتنے کی کوشش

حجاموں کی مدد سے سیاہ فام امریکیوں کا اعتماد جیتنے کی کوشش

امریکہ میں اکثر سیاہ فام افراد حجاموں پر بھروسہ کرتے ہیں۔ کرونا وائرس کی وبا کے دوران لوگوں کو آگاہی دینے اور سیاہ فاموں کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے حجاموں کی بھی مدد لی جا رہی ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3huZiqZ

Related Posts

0 Response to "حجاموں کی مدد سے سیاہ فام امریکیوں کا اعتماد جیتنے کی کوشش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3