-->
امریکہ: حساس اور خفیہ دستاویزات کیسے رکھی جاتی ہیں؟

امریکہ: حساس اور خفیہ دستاویزات کیسے رکھی جاتی ہیں؟

امریکی محکمۂ انصاف صدر جوبائیڈن اور ان کے پیشرو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے حساس دستاویزات کو مبینہ طور پرغلط طریقے سے اپنے پاس رکھنے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ مگر یہ حساس اور خفیہ دستاویزات ہوتی کیا ہیں اور انہیں کیسے سنبھالا جاتا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/OgcHZFu

Related Posts

0 Response to "امریکہ: حساس اور خفیہ دستاویزات کیسے رکھی جاتی ہیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3