-->
امریکہ: سیاہ فام شخص پر جان لیوا پولیس تشدد کی ویڈیو جاری

امریکہ: سیاہ فام شخص پر جان لیوا پولیس تشدد کی ویڈیو جاری

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار مسلسل تین منٹ تک نکولس پر بدترین تشدد کر رہے ہیں، دو اہلکاروں نے نکولس کو زمین پر گرا رکھا ہے جب کہ دو پولیس اہلکار ان پر گھونسے اور لاتیں برسا رہے ہیں، ایک پولیس اہلکار کو لاٹھی کا استعمال کرتے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/49v3r7z

Related Posts

0 Response to "امریکہ: سیاہ فام شخص پر جان لیوا پولیس تشدد کی ویڈیو جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3