-->
امریکہ: سیلاب نے مونٹانا کے یلو اسٹون پارک کا نقشہ ہی بدل دیا

امریکہ: سیلاب نے مونٹانا کے یلو اسٹون پارک کا نقشہ ہی بدل دیا

امریکی ریاست مونٹانا کے یلو اسٹون نیشنل پارک میں جون میں آنے والے سیلاب نے اس جگہ کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے۔ سیلاب سے نہ صرف پارک میں تباہی ہوئی بلکہ راستوں کی بندش سے لوگوں کے کاروبار بھی متاثر ہوئے اور کئی لوگ بے روزگار ہوگئے۔ ویڈیو دیکھیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/uOwayj2

0 Response to "امریکہ: سیلاب نے مونٹانا کے یلو اسٹون پارک کا نقشہ ہی بدل دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3