امریکی ایوان نمائیندگان میں صدیوں پرانے انتخابی قانون کی اصلاحات کا مسودہ پیش
یہ مسودہ قانون جس پر بدھ کے روز سے غور شروع ہوا، چھ جنوری 2021 کی بغاوت اور سابق صدر ڈانلڈ ٹرمپ کی جانب سے ان کوششوں کا براہ راست جواب ہے جن کا مقصد اٹھارویں صدی کے دور کے اس الیکٹرل کاؤنٹ ایکٹ اور امریکی آئین کے گرد اپنے مقصد کے لئے کوئی راہ تلاش کرنا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qtaSH6L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/qtaSH6L
0 Response to "امریکی ایوان نمائیندگان میں صدیوں پرانے انتخابی قانون کی اصلاحات کا مسودہ پیش"
Post a Comment