-->
امریکہ: مسلم کمیونٹی کے خلاف تعصب ختم کرنے کی کوششیں

امریکہ: مسلم کمیونٹی کے خلاف تعصب ختم کرنے کی کوششیں

امریکہ میں نائن الیون حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مبنی حملوں اور تعصب میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور 20 برس بعد بھی اس میں کمی واقع نہیں ہوئی۔ مسلمان برادری کے افراد سمجھتے ہیں کہ ان معاملات سے نمٹنے کا واحد حل دوسرے اقلیتی گروہوں کے ساتھ مل کر کام کرنا ہے۔ رپورٹ دیکھیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/cWPGhA7

Related Posts

0 Response to "امریکہ: مسلم کمیونٹی کے خلاف تعصب ختم کرنے کی کوششیں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3