
ڈیموکریٹک پارٹی کو نائب صدر کے عہدے کے لیے موزوں امیدوار کی تلاش
بائیڈن نے نائب صدر کے امیدوار کے انتخاب کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، جو ممکنہ امیدواروں کی ایک مختصر فہرست تیار کرے گی۔ لاطینی سیاست کا تجزیہ کرنے والے ایک ادارے کی سربراہ، سٹیفنی ویلینشیا کہتی ہیں کہ ہمیں اس بات میں زیادہ دلچسپی ہے کہ ہسپانوی ووٹرز کی بائیڈن کی نظر میں کیا وقعت ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y6iOZv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2y6iOZv
0 Response to "ڈیموکریٹک پارٹی کو نائب صدر کے عہدے کے لیے موزوں امیدوار کی تلاش"
Post a Comment