
کرونا وائرس: امریکی ایوانِ نمائندگان میں تین ہزار ارب ڈالر مختص کرنے کا بل منظور
بل میں 1200 ارب ڈالر بے روزگار افراد کی مالی معاونت جب کہ ایک ہزار ارب ڈالر ریاستوں اور مقامی حکومتوں کو دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ حزب اختلاف کی جماعت ڈیمو کریٹک پارٹی کے اکثریتی ایوان میں بل کی منظوری 199 کے مقابلے میں 208 ووٹوں سے دی گئی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LuCCsN
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LuCCsN
0 Response to "کرونا وائرس: امریکی ایوانِ نمائندگان میں تین ہزار ارب ڈالر مختص کرنے کا بل منظور"
Post a Comment