-->
نیویارک کے بعض مقامات گن فری زون قرار

نیویارک کے بعض مقامات گن فری زون قرار

امریکہ میں گن کنٹرول پر بحث خاصی پرانی ہے۔ حال ہی میں ریاست نیویارک نے اسلحہ رکھنے سے متعلق نئے قوانین نافذ کیے ہیں اور کئی عوامی مقامات کو گن فری زون قرار دیا ہے۔ ان قوانین کے نفاذ کے بعد گن کنٹرول کا موضوع ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ZvnR9o6

Related Posts

0 Response to "نیویارک کے بعض مقامات گن فری زون قرار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3