
نیویارک کا 'لٹل پاکستان'
امریکہ میں سب سے زیادہ پاکستانی امریکی نیویارک میں رہتے ہیں۔ نیویارک میں بروکلین کے علاقے کونی آئی لینڈ میں پاکستانیوں کی اکثریت آباد ہے اور اسی لیے اسے 'لٹل پاکستان' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہاں کے لوگ بتاتے ہیں کہ 9/11 کے حملوں کے بعد یہ پررونق علاقہ سنسان ہو گیا تھا۔ جانتے ہیں ندا سمیر سے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Rf0D7LU
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Rf0D7LU
0 Response to "نیویارک کا 'لٹل پاکستان'"
Post a Comment