
جوہری حملے کی روسی دھمکیوں پرصدر بائیڈن کے’ سنگین انتباہ‘ پریورپ اور وائٹ ہاوس کا محتاط ردعمل
فرانسیسی صدرایمونئل میخواں سے جب بائیڈن کے ریمارکس پر ردعمل لیا گیا تو انہوں نے کہا کہ بے حد لازمی تھا کہ جوہری خطرات پر زیادہ احتیاط کے ساتھ بات کی جاتی۔ یورپیئن کونسل کے صدر چارلس مائیکل کا کہنا ہے کہ ہر قدم پھونک پھونک کر لیا جائے اور زیادہ تحمل کا مظاہرہ کیا جائے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mLxcRfY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/mLxcRfY
0 Response to "جوہری حملے کی روسی دھمکیوں پرصدر بائیڈن کے’ سنگین انتباہ‘ پریورپ اور وائٹ ہاوس کا محتاط ردعمل"
Post a Comment