
بلنکن کا تارکینِ وطن اور مہاجرین کے لیے 24 کروڑ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان
مغربی نصف کرے میں مائیگریشن کے مسئلے پر او اے ایس کے وزرا کے مذاکرات میں شرکت سے قبل، بلنکن نے نامہ نگاروں کو 240 ملین ڈالر کی "نئی انسانی اور دو طرفہ اور علاقائی امداد" کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ "ہمارے پورے نصف کرے میں مہاجرین اور تارکین وطن کی ضروریات پوری کرنے پر خرچ ہوگی ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WQ91mpF
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/WQ91mpF
0 Response to " بلنکن کا تارکینِ وطن اور مہاجرین کے لیے 24 کروڑ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان"
Post a Comment