
جنوبی کوریا اور امریکہ نے طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں
یہ مشترکہ مشقیں شمالی کوریا کی جانب سے جمعرات کو سمندر کی جانب دو بالسٹک میزائل داغنے کے بعد ہو رہی ہیں۔ جمعرات کو شمالی کوریا نے امریکہ کو جزیرہ نما میں طیارہ بردار بحری جہاز کو دوبارہ متعین کرنے پر اس کی مذمت کرتے ہوئے اسے صورتحال کے استحکام کے لئے ایک خطرہ قرار دیا
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dJQ2gcI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/dJQ2gcI
0 Response to "جنوبی کوریا اور امریکہ نے طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں شروع کر دیں"
Post a Comment