
امریکہ: غربت میں زندگی گزارنے والی خاتون کا اسٹیٹ سینیٹر بننے تک کا سفر
امریکہ کی ریاست ہوائی کی سینیٹر ڈونا مر کاڈو کم کے والدین کا تعلق کوریا اور فلپائن سے ہے۔ غربت میں زندگی گزارنے والی ڈونا نے سیاست کی دنیا میں قدم کیسے رکھا اور اسٹیٹ سینیٹر بننے تک انہیں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ تفصیل سعدیہ زیب رانجھا کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JA1flMu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/JA1flMu
0 Response to "امریکہ: غربت میں زندگی گزارنے والی خاتون کا اسٹیٹ سینیٹر بننے تک کا سفر"
Post a Comment