-->
امریکہ: کیا خواتین کو حاصل اسقاطِ حمل کا آئینی حق خطرے میں ہے؟

امریکہ: کیا خواتین کو حاصل اسقاطِ حمل کا آئینی حق خطرے میں ہے؟

حال ہی میں امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کی رائے پر مبنی اسقاطِ حمل سے متعلق ایک مسودہ لیک ہوا ہے جس کے مطابق اعلیٰ عدالت 1973 کے فیصلے پر نظرثانی کر کے ملک میں اسقاطِ حمل کی سہولت ختم کر سکتی ہے۔ جب کہ اسقاطِ حمل کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرنے کا اختیار ریاستوں کے پاس جا سکتا ہے۔ اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/KgJ5DXt

Related Posts

0 Response to "امریکہ: کیا خواتین کو حاصل اسقاطِ حمل کا آئینی حق خطرے میں ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3