
سربراہ کی ہلاکت کے باوجود القاعدہ امریکہ پر حملے کے ارادے رکھتی ہے: ایف بی آئی
سینیٹ کی جوڈیشری کمیٹی کے سامنے جمعرات کو بیان دیتے ہوئے رے کا کہنا تھا کہ القاعدہ اور داعش کے ساتھ ساتھ ان کے ساتھی ''امریکہ میں بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا اس کی حوصلہ افزائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔''
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NQkVKFH
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/NQkVKFH
0 Response to "سربراہ کی ہلاکت کے باوجود القاعدہ امریکہ پر حملے کے ارادے رکھتی ہے: ایف بی آئی"
Post a Comment