
خواتین کو تولیدی حقوق دلانے کے لیے وائٹ ہاؤس کی حمایت
امریکی خواتین کو ان کے تولیدی حقوق دلانے کے لیے صدر بائیڈن نے صدارتی حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ کیا وائٹ ہاؤس کی تولیدی حقوق کے لیے سپورٹ امریکی سیاسی منظرنامے میں کسی تبدیلی کا باعث بن سکتی ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان کی اس رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GjxVQU1
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/GjxVQU1
0 Response to "خواتین کو تولیدی حقوق دلانے کے لیے وائٹ ہاؤس کی حمایت"
Post a Comment