-->
'دی گریٹ ریپلیسمنٹ': سفید فام نسل پرستوں میں مقبول 'سازشی تھیوری' ہے کیا؟

'دی گریٹ ریپلیسمنٹ': سفید فام نسل پرستوں میں مقبول 'سازشی تھیوری' ہے کیا؟

سفید فام قوم پرستوں میں مقبول اس سازشی تھیوری میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک میں بائیں بازو کی اشرافیہ ملک کی سفید فام آبادی کو غیر سفید فام افراد یا تارکینِ وطن سے تبدیل کر رہے ہیں جو سفید فام افراد کی 'نسل کشی' کے مترادف ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/prntE2H

Related Posts

0 Response to "'دی گریٹ ریپلیسمنٹ': سفید فام نسل پرستوں میں مقبول 'سازشی تھیوری' ہے کیا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3