
ٹرمپ کے گھر کی تلاشی: ریپبلکن قانون ساز کانگریسی تحقیقات چاہتے ہیں
ریاست فلوریڈا کے پر فضا مقام مار-آ-لاگو میں ٹرمپ کی رہائش کی گزشتہ ہفتے ایف بی آئی کی جانب سے تلاشی کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں سابق صدر نے فاکس نیوز ڈیجیٹل کو بتایا کہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ امریکہ کے ایک سابق صدر کے گھر میں گھسنے کے لئے قانون نافذ کرنے والوں کو استعمال کیا گیا ہو۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/i6E24fP
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/i6E24fP
0 Response to "ٹرمپ کے گھر کی تلاشی: ریپبلکن قانون ساز کانگریسی تحقیقات چاہتے ہیں"
Post a Comment