
امریکہ منتقل ہونے والے افغان پناہ گزینوں کی آبادکاری کی کوششیں
افغانستان میں طالبان کے قبضے کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ اس عرصے کے دوران ملک میں غیر یقینی کی صورتِ حال رہی اور افغان شہری ملک چھوڑنے کو ترجیح دینے لگے۔ ایسے میں امریکہ میں پناہ کے متلاشی افغان عوام کو کن مشکلات کا سامنا ہے اور ان کی کیسے مدد کی جا رہی ہے؟ تفصیل نیلوفر مغل کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bB471oL
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/bB471oL
0 Response to "امریکہ منتقل ہونے والے افغان پناہ گزینوں کی آبادکاری کی کوششیں"
Post a Comment